تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَساہُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَساہُل کے معانیدیکھیے
تَساہُل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سستی، بے پروائی، غفلت، آلسی، آسان سمجھنا، سہل انگاری
شعر
تساہل چھوڑیئے وقت عمل ہے
گزر پائے گی یوں کاہل نہیں اب
وہ تغافل تھا کہ اس نے ہمیں دیکھا ہی نہیں
وہ تساہل تھا کہ ہم اس کی نظر دیکھ نہ پائے
نیتیں بدلی ہیں رہبر نے تساہل برتا
قافلہ جب بھی ذرا بن کے چلا ہے یارو
English meaning of tasaahul
Noun, Masculine
- conniving (at), apathy, carelessness, slowness, easy-going attitude, tardiness, laziness
तसाहुल के हिंदी अर्थ
تَساہُل کے مترادفات
تَساہُل کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَساہُل)
تَساہُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔